Results 1 to 2 of 2

Thread: تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو Ø+الات نہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو Ø+الات نہیں

    تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو Ø+الات نہیں
    ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں

    کس کو خبر تھی سانولے بادل بن برسے اڑ جاتے ہیں
    ساون آیا لیکن اپنی قسمت میں برسات نہیں

    ٹوٹ گیا جب دل تو پھر یہ سانس کا نغمہ کیا معنی
    گونج رہی ہے کیوں شہنائی جب کوئی بارات نہیں

    غم کے اندھیارے میں تجھ کو اپنا ساتھی کیوں سمجھوں
    تو پھر تو ہے میرا تو سایہ بھی میرے ساتھ نہیں

    مانا جیون میں عورت اک بار Ù…Ø+بت کرتی ہے
    لیکن مجھ کو یہ تو بتا دے کیا تو عورت ذات نہیں

    ختم ہوا میرا فسانہ اب یہ آنسو پونچھ بھی لو
    جس میں کوئی تارا چمکے آج کی رات وہ رات نہیں

    میرے غمگیں ہونے پر اØ+باب ہیں یوں Ø+یران قتیلؔ
    جیسے میں پتھر ہوں میرے سینے میں جذبات نہیں

    قتیلؔ شفائی​
    2gvsho3 - تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو Ø+الات نہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو Ø+الات نہیں

    2gvsho3 - تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو Ø+الات نہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •